مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں دہشت گردی اور بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 100 افراد جان بحق اور زخمی ہوگئے ہیں سیکورٹی حکام کے مطابق زائرین پر کار بم حملے اور منی بس پر خودکش حملے میں 29 زائرین جاں بحق ہو گئے۔جبکہ 28 افراد اس حملے میں زخمی بھی ہوئے ہیں یہ حملہ زائرین پر اس وقت کیا گیا جب وہ کربلا سے واپس آرہے تھے الکرادہ میں کار بم دھماکے میں 10 زائرین جاں بحق ہوگئے اس حملے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں یزيد کے پیروکار سلفی تکفیری دہشت گرد گروپ امام حسین (ع) کے چاہنے والوں کے خلاف یزیدی دہشت گردی اور بربریت کا ثبوت فراہم کررہے ہیں
اجراء کی تاریخ: 11 مارچ 2007 - 22:57
عراق میں دہشت گردی اور بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 100 افراد جان بحق اور زخمی ہوگئے ہیں