مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے ايك حكم كے ذريعہ سپاہ پاسداران كے نائب سربراہ كا تقرركيا ہے سپاہ پاسداران كے سربراہ كي تجويز كے بعد رہبر معظم نے ميجر جنرل مرتضي رضائي كو سپاہ كے نائب سربراہ كے عہدے پر منصوب كيا ہے اس سے قبل اس عہدے پر ميجر جنرل ذوالقدر فائز تھے انھوں نے حاليہ انتخابات كے بعدنائب وزير داخلہ كا قلمدان سنبھا ل ليا جس كے بعد يہ عہدہ خالي ہوگيا تھا ميجر جنرل رضائي اس سے قبل سپاہ كي ايٹيليجنس سروس كے سربراہ تھے
اجراء کی تاریخ: 1 مئی 2006 - 08:27
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے ايك حكم كے ذريعہ سپاہ پاسداران كے نائب سربراہ كو منصوب كيا ہے