مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق صدرڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے اپنےالگ الگ پيغامات كويت كے نئے امير سعد عبداللہ السالم الصباح اور كويت كے وزير اعظم شيخ صباح الاحمد الجابر الصباح كو امير كويت شيخ جابر الاحمد الجابر الصباح كے انتقال پر تعزيت پيش كي ہے اور خداوندمتعال كي بارگاہ سےمرحوم كے لئے مغفرت اور انكے خاندان اور كويتي عوام كے لئے صبر و شكيبائي طلب كي ہے واضح رہے كہ كل اتوار كے دن امير كويت كا 77سال كي عمر ميں انتقال ہوگيا تھا