رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے آيت اللہ حاج سيد محمد حسن مرتضوي لنگرودي كے انتقال پر تعزيت پيش كي ہے

مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق تعزيتي پيغام حسب ذيل ہے

بسم اللہ الرحمن الرحيم

آيت اللہ حاج سيد محمد حسن مرتضوي لنگرودي كے انتقال پر ملال پر بيت معظم لنگرودي مرحوم كے فرزندوں اور حوزہ علميہ قم كے علماء اور فضلاء اور انكے دوستوں كو تعزيت پيش كرتا ہوں مرحوم كا شمارحضرت امام خميني (رہ) كے بہترين شاگردوں ميں ہوتا تھا ميں خداوند متعال كي بارگاہ سے انكي مغفرت كا طلبگار ہوں

سيد علي خامنہ اي

17/10 1384 ش