مہرخبررساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق صدرمحموداحمدي نژاد كوپروگرام كے مطابق گذشتہ روز ائمہ جمعہ كے انيسويں اجلاس سے خطاب كرنا تھا ليكن اپنے باپ كي بيماري كے سبب وہ اس اجلاس ميں حاضر نہيں ہوسكے اطلاعات كے مطابق وہ كل اس اجتماع سے خطاب كريں گے ملك بھر كےائمہ جمعہ كا سيمينار " قومي ہمبستگي اور نماز جمعہ كے نقش " كے عنوان سے پارليمنٹ كي سابقہ عمارت ميں منعقد ہورہا ہے اس سيمينار ميں ايران كي اعلي قومي سلامتي كونسل كے سكريٹري ، وزير داخلہ ، عدليہ كےسربراہ اور وزير ثقافت و ارشاد اسلامي خطاب كرچكے ہيں
اجراء کی تاریخ: 15 نومبر 2005 - 23:01
صدرمحموداحمدي نژاد كل ائمہ جمعہ كے انيسويں شاندار اجتماع سے خطاب كريں گے