مہرخبررساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق صدر اور انكي كابينہ كے اركان كل پانچويں رمضان المبارك كو رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي كے مہمان ہونگے صدر اپني كابينہ كے ہمراہ كل بعد از ظہر حسينيہ امام خميني (رہ) ميں رہبر معظم كو حكومت كي كاركردگي كي رپورٹ پيش كريں گے اور پھر رہبر معظم كے ہمراہ روزہ افطار كريں گے
اجراء کی تاریخ: 8 اکتوبر 2005 - 21:46
صدر اور انكي كابينہ كے اركان كل پانچويں رمضان المبارك كو رہبر معظم انقلاب اسلامي كے مہمان ہونگے