مہر كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي كل بدھ كے دن ڈاكٹر احمدي نژاد كے سركاري طور پرصدارتي منصب سنبھالنے كے حكمنامہ پردستخط فرمائيں گے اس شاندار تقريب ميں 1300 افراد مدعو ہيں اس تقريب ميں صدر سيد محمد خاتمي ، مجمع تشخيص مصلحت نظام كے سربراہ ، ايران كي عدليہ اور مقننہ كے سربراہ كے علاوہ دوسرے اعلي عہديدار اور غير ملكي سفراء اور ذرائع ابلاغ كے نمائندے بھي شركت كريں گے
اجراء کی تاریخ: 2 اگست 2005 - 19:08
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي كل بدھ كے دن احمدي نژاد كے سركاري طور پرصدارتي منصب سنبھالنے كے حكمنامہ پردستخط فرمائيں گے اس شاندار تقريب ميں 1300 افراد شركت كريں گے