صدر خاتمي ملك فہد كي تشييع جنازہ ميں شركت كے لئے ايك روزہ دورے پر سعودي عرب جارہے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق صدر مملكت سيد محمد خاتمي سعودي عرب كے بادشاہ ملك فہد كي تشييع جنازہ اور تدفين كے مراسم ميں شركت كرنے كے لئے اچانك سعودي عرب جارہے ہيں اور ملك فہد كي آخري رسومات كے بعد صدر جلد ہي ايران واپس آئيں گے اور رہبر معظم انقلاب اسلامي كي طرف سے ايران كے نئے منتخب صدر ڈاكٹر احمدي نژاد كے حكم تنفيذ كے مراسم ميں شركت كريں گے