مہر نیوز کے مطابق معروف بین الاقوامی قاری حامد شاکر نژاد کربلائے معلی میں نہایت خوبصورت انداز میں قرآن مجید کی تلاوت کر رہے ہیں۔
زیر نظر ویڈیو میں آپ معروف بین الاقوامی قاری اور کربلا میں ابو تراب موکب کے قرآنی مقابلے کے ریفری حامد شاکرنژاد کی خوبصورت اور سحر انگیز تلاوت قرآن مجید کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔