مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ووٹ کاسٹ کیا۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، مرجع تقلید مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ووٹ کاسٹ کیا۔