ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کی منظوری سے وزارت خارجہ کے سیاسی نائب علی باقری کو اس وزارت کا سربراہ منتخب کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کی منظوری سے وزارت خارجہ کے سیاسی نائب علی باقری کو اس وزارت کا سربراہ منتخب کیا گیا۔