اجراء کی تاریخ: 1 اپریل 2024 - 05:01

قم،مسجد مقدس جمکران میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے اکیسویں رمضان المبارک اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات کی مراسم میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔