ایران کے وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ ایران خلاء میں سیٹیلائٹ بھیج کر اس میدان کے 6 ٹاپ ممالک میں شامل ہو گیا ہے جس سے ملک کے نوجوانوں میں ترقی اور امید کی کرن جاگ اٹھی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عیسیٰ زارع پور نے کہا کہ ایران خلا میں نواں سیٹلائٹ بھیجنے سے خلائی میدان کے چھے ٹاپ 6 ممالک میں شامل ہو گیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خلائی صنعت ملک کے لئے باعث افتخار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران خلاء میں سیٹیلائٹ بھیج کر اس میدان کے 6 ٹاپ ممالک میں شامل ہو گیا ہے جس سے ملک کے نوجوانوں میں ترقی اور امید کی کرن جاگ اٹھی ہے۔