مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج علی الصبح حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے خادمین 4 ہزار بچیوں کے میزبان تھے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یکم ذیقعدہ حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کا دن ہے اور اس دن کو یوم دختر کے عنوان سے بھی منایا جاتا ہے، لہٰذا اسی سلسلے میں ایران بھر میں جشن و محافل کا سلسلہ جاری ہے اور ان ایام کو عشرۂ کرامت کے نام سے نیز یاد کرتے ہیں۔