دار الحکومت تہران کی آزادی جھیل میں ایران کی خواتین کی ڈریگن بوٹ پریمیر لیگ کے مختلف کٹیگریز کے مقابلے ہوئے۔