پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھ گئے جس پر سعودی عرب نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کے جوتے کا رخ سعودی سفیر کی جانب ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھ گئے جس پر سعودی عرب نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کے جوتے کا رخ سعودی سفیر کی جانب ہے۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے جاری ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاؤں کا رخ مہمان کی جانب کرنا مہمان کی توہین ہے۔