سنگاپور نے کورونا وائرس سے نمٹنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے۔ یہ ربورٹ انسان کی طرح حرکت کرتا ہے جو صفائی کے عملے کی مدد کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سنگاپور نے کورونا وائرس سے نمٹنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے۔ یہ ربورٹ انسان کی طرح حرکت کرتا ہے جو صفائی کے عملے کی مدد کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سنگاپور کے محققین نے ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو انسانوں کی طرح حرکت کرسکتا ہے۔ اس روبوٹ کی تیاری کا مقصد صفائی میں مصروف عملے کا بوجھ ہلکا کرنا ہے۔