سعودی عرب کے اسلامی اور مذہبی امور کے وزير عبداللطیب آل شیخ نے نیوزی لینڈ کی حاجیہ خاتون کو آغوش میں لیکر بوسہ دیدیا جس پر سوشل میڈیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔