اجراء کی تاریخ: 23 مارچ 2019 - 23:22

ایران کے صوبہ گلستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے کئی علاقہ زیر آب آگئے ہیں جن میں آق قلا کا علاقہ بھی شامل ہےجہاں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔