اجراء کی تاریخ: 11 دسمبر 2018 - 14:00
سعودی عرب نے 2 اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں اپنے قونصل خانہ میں سعودی صحافی خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا جس کے بعد سعودی عرب کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے وحشی بیٹے محمد بن سلمان نےاس قتل کو چھپانے کے لئے اربوں ڈالر امریکی صدر ٹرمپ کو ادا کئے ہیں۔