اجراء کی تاریخ: 18 نومبر 2018 - 21:46
قم کے مدرسہ فیضیہ میں ہزاروں دینی طلباء نے یمنی عوام کی حمایت اوریمن کے نہتے عربوں پر آل سعود کے بھیانک جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔