اجراء کی تاریخ: 19 اکتوبر 2018 - 10:14
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کا مستقبل تاریک اور مبہم ہوگیا ہے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی عرب کے مغربی آقاؤں نےبھی اس کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔