ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ،یمن میں جنگي جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے

مہر خبـررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں جنگي جرائم کی تحقیقات میں سعودی عرب رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن جنگ میں جنگی جرائم کے سلسلے میں تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔