مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے سنگار پور روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں سنگاپور کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ نے سری لنکا کے دورے کے دوران سری لنکا کے صدر، وزير اعظم اور وزير خارجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
اجراء کی تاریخ: 1 اگست 2018 - 18:05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے سنگار پور روانہ ہوگئے ہیں۔