مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سری لنکا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
اجراء کی تاریخ: 1 اگست 2018 - 12:13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سری لنکا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔