خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے اقتصادی مسائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے اور اس جنگ میں بھی ایران باہمی اتحاد کے ساتھ کمایاب ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے اقتصادی مسائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے اور اس جنگ میں بھی ایران باہمی اتحاد کے ساتھ کمایاب ہوجائےگا۔آیت اللہ جنتی نے ایک اجلاس کے دوراناقتصادی مسائۂ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران آج اقتصادی جنگ میں مصروف ہے اور ہم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ اس جنگ میں بھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔

آیت اللہ جنتی میں کرپشن میںم لوث افراد کے خلاف عدلیہ کی کارروائي پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں وسائل کی کمی نہیں بلکہ درست اور صحیح مدیریت کی کمی ہے۔