مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے شامی فوج نے درعا کے کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف صوبہ درعا میں بڑے آّریشن کا آغاز کردیا ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اسٹراٹیجک شہروں المال اور عقربا کو وہابید ہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔