قم میں میدان مطہری کے قریب گيس دھماکے کے نتیجے میں کئی مکان اور دکانیں منہدم ہوگئیں البتہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔