اجراء کی تاریخ: 9 جون 2018 - 04:03

خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ کروں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:
اَللّھُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ فيہِ ما يُرْضيكَ وَ اَعُوذُبِكَ مِمَّا يُؤْذيكَ وَ اَسْئَلُكَ التَّوْفيقَ فيہِ لاَنْ اُطيعَكَ وَ لا اَعْصِيَكَ يا جَوادَ السَّآئِلينَ.

 ترجمہ : خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا  تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ  کروں اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے ۔