شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم مبارک میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کا شرف حاصل کیا جاتا ہے۔