مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جب کہ 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے گھر کو نشانہ بنایا جہاں دہشت گردے چھپے ہوئے تھے۔ افغان سکیورٹی اہلکاروں نے مکان سے فائرنگ کے بعد حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 29 مئی 2018 - 19:05
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔