مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقاغي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزير خارجہ کل رات ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ نئی دہلی پہنچے جہاں انھوں نے آج ہندوستانی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اجراء کی تاریخ: 28 مئی 2018 - 19:58
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سے ملاقات اور گفتگو کی۔