مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن علی القحوم نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات میں یمن پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں تھی انھوں نے امریکہ کی حمایت سے یمن پر حملہ کیا۔ علی القحوم نے کہا کہ یمنی عوام در حقیقت امریکی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کررہی ہے۔ اس نے کہا کہ اگر امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو سعودی عرب اور امارات میں یمن پر لشکر کشی کی ہمت نہ ہوتی۔
اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2018 - 01:09
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات میں یمن پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں تھی انھوں نے امریکہ کی حمایت سے یمن پر حملہ کیا۔