مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس گفتگو میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس اور جنرل اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غور کیا گيا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی رابطوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی۔
اجراء کی تاریخ: 15 مئی 2018 - 18:19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔