مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سفر میں محمد آشوری تازیانی ، سہیلا جلودار زادہ ، محمد محمودی شاہ نشین اور نظر افضلی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ہمراہی کررہےہیں۔
اجراء کی تاریخ: 19 اپریل 2018 - 19:13
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔