مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے درمیانہ فاصلہ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل بدر 1 سے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ یمنی فورسز اس سے قبل بدر ایک میزائل سے سعودی رعب کی تیل کمپنی ارامکو کو بھی نشانہ بنا چکی ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 7 اپریل 2018 - 13:09
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔