مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے میزائل سےجازان میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا ۔ سعودی عرب نے میزائل حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل کو ہوا میں ناکارہ بنادیا گیا جبکہ یمنی ذرائع کے مطابق بدر 1 نامی جدید میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 30 مارچ 2018 - 15:36
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے ۔