مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکمنستان کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔
صدر حسن روحانی آذربائیجان کے صدر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔