مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ،برطانیہ اور فرانس کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے ایٹمی ہتھیار استعمال کے لیے تیار ہیں یہ کھلی جارحیت ہے۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ اور یورپ سے کشیدگی کے بعد روس نے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ عالمی سلامتی اور استحکام کیلیے جوہری ہتھیار لازمی ہیں اور کوئی بھی ایٹمی طاقت جوہری ہتھیار کے خآتمہ کے لئے تیار نہیں ہے۔
اجراء کی تاریخ: 19 مارچ 2018 - 15:40
روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ،برطانیہ اور فرانس کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے ایٹمی ہتھیار استعمال کے لیے تیار ہیں یہ کھلی جارحیت ہے۔