امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پل گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔