اجراء کی تاریخ: 15 مارچ 2018 - 11:44

امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18  لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ امریکی بحریہ سے متعلق تھا ۔ امریکی بحریہ کے مطابق اس حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔