مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا دارالحکومت دمشق کے قریب علاقہ مشرقی غوطہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گرد دارالحکومت دمشق پر اکثر راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں پیشقدمی جاری ہے اور آئندہ دو دن شامی فوج کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 8 مارچ 2018 - 17:30
شامی فوج کا دارالحکومت دمشق کے قریب علاقہ مشرقی غوطہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گرد دارالحکومت دمشق پر راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔