مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کے خلاف نعرے لگائے۔
اجراء کی تاریخ: 8 مارچ 2018 - 13:45
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔