مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کویت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سلیم الجبوری اس سفر میں کویت کے بادشاہ اور دیگر اعلی حکام سے درطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2018 - 11:11
عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کویت پہنچ گئے ہیں۔