اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں مفاہیم قرآن اور حفظ قرآن کا امتحان منعقد ہوا ، جس میں 9 ہزار 400 افراد نے شرکت کی ۔