مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کروشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے کروشیا کے لیبر وزیر مارکو پاویچ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں انرجی، تعلیم اور سرمایہ کاری کے موضوعات کے بارے میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجراء کی تاریخ: 1 مارچ 2018 - 08:48
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کروشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے کروشیا کے لیبر وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔