مہر خبررساں ایجنسی نے العربی الجدید کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی شہریوں کے حقوق پرسعودی عرب کے ساتھ امارات کی جارحیت کا سلسلہ بھی جاری ہے تازہ انکشاف کے مطابق امارات کی ایک کمپنی نے یمن کو خراب اور فاسد ایندھن فروخت کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق امارات کی اس کمپنی نے نا صرف یمن کے اقتصاد کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ کے ماحولیات کو بھی بہت بڑآ نقصان پہنچا دیا ہے۔ اماراتی کمپنی نے فاسد اور خراب ایندھن یمن کے بازاروں میں فروخت کرکے یمن کے قاتصاد اور ماحولیات کو تباہ کردیا ہے۔ امارات ،سعودی عرب کے دس ملکی اتحاد میں شامل ہےجو یمن پر مسلط کردہ سعودی عرب کی جنگ میں شریک ہے۔
اجراء کی تاریخ: 25 فروری 2018 - 12:04
یمنی شہریوں کے حقوق پرسعودی عرب کے ساتھ امارات کی جارحیت کا سلسلہ بھی جاری ہے تازہ انکشاف کے مطابق امارات کی ایک کمپنی نے یمن کو خراب اور فاسد ایندھن فروخت کیا ہے ۔