اجراء کی تاریخ: 8 فروری 2018 - 19:20

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں سرمائی کھیلوں کے منعقد ہونے سے ایک دن قبل فوجی پریڈ کام ظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں سرمائی کھیلوں کے منعقد ہونے سے ایک دن قبل فوجی پریڈ کام ظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے اپنی فوج کی تشکیل کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار فوجی پریڈ کا مظآہرہ کیا ہے ۔ اس پریڈ کا انعقاد اپریل میں ہونا تھا لیکن شمالی کوریا نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے اسے جنوبی کوریا میں ہونے والے سرمائی کھیلوں کے انعقاد سے ایک دن قبل کیا ہے۔