مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایک تجارتی وفد کے ہمراہ اگلے ہفتے ہندوستان کا چھ روزہ دورہ کریں گے۔ اسرائیل وزير اعظم کے ہمراہ 130 کاروباری شخصیات بھی ہوں گی۔اسرائیلی حکام کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو کے اس دورے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے سے متعلق معاہدے ہوں گے۔
اجراء کی تاریخ: 12 جنوری 2018 - 20:21
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایک تجارتی وفد کے ہمراہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے۔