جنوبی کوریا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی برفیلے اور یخ زدہ دریا سے مچھلی پکڑنے کا فیسٹیول شروع ہوگیا ہے یہ فیسٹیول تین ہفتوں تک جاری رہےگا جس میں ایک ملین سے زائد افراد شرکت کریں گے۔